لاوارث خطہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (فوج) دونوں حریفوں کے مورچوں کے درمیان کی زمین، زمین جس کی ملکیت مشتبہ ہو، وہ علاقہ جو دو حریف ملکوں کے درمیان واقع ہو اور اس کی ملکیت متنازع ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (فوج) دونوں حریفوں کے مورچوں کے درمیان کی زمین، زمین جس کی ملکیت مشتبہ ہو، وہ علاقہ جو دو حریف ملکوں کے درمیان واقع ہو اور اس کی ملکیت متنازع ہو۔